سعودی عرب میں ایران کے ساتھ تعاون کرنے کے الزام میں 8 افراد کو سزائے موت اور قید کی سزا

سعودی عرب میں ایران کے ساتھ تعاون کرنے کے الزام میں 8 افراد کو سزائے موت اور قید کی سزا

بدھ, 26 February, 2020 - 11:15
ایک سعودی عدالت نے سعودی شہریت کے 8 ملزمان کو ایران کے ساتھ تعاون کرنے کے جرم میں سزائے موت اور قید کی سزا سنائی ہے۔
دہشت گردی سے متعلق فوجداری عدالت کی طرف سے جاری کردہ ابتدائی احکامات میں  ایرانی انٹلیجنس کے کسی فرد کے حق میں مخبری کے ذریعہ اپنے وطن سے دھوکہ دہی، قومی سلامتی کو متاثر کرنے والی انتہائی درجہ اہم معلومات فراہم کرنے اور دو غیر ملکی سفارت خانوں اور وہاں داخل ہونے اور نکلنے کے راستوں سے متعلق اور وہاں موجود سیکیورٹی اہلکار کے بارے میں معلومات دینے والے چھٹے شخص کو موت کی سزا دینا شامل ہے۔(۔۔۔)
بدھ 02 رجب المرجب 1441 ہجرى - 26 فروری 2020ء شماره نمبر [15067]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا