جمعرات سے جمعہ کی درمیانی رات کو روسی صدر ولادیمیر پوتن اور ترک رجب طیب اردوغان کی جانب سے اعلان کردہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا ہے اور یہ کوشش دسمبر کے آغاز سے اس خطے میں ہونے والے اس حملے کو ختم کرنے کے مقصد سے کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ایک لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں اور 9 سال کے اس تنازعہ میں بہت سے افراد بے گھر بھی ہوئے ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 12 رجب المرجب 1441 ہجرى - 07 مارچ 2020ء شماره نمبر [15075]