حماس کی قیادت قطر اور ترکی کے مابین منتشر

گزشتہ ہفتے ماسکو میں رہنما موسی ابو مرزوق کے ساتھ حماس پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی اے)

TT

حماس تحریک کے ذرائع نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ اس کی پولیٹیکل بیورو کے سربراہ  اسماعیل ہنیہ اور ان کے نائب صالح العاروری کا زیادہ تر ترکی میں رہنے کے بعد تحریک کی قیادت ترکی اور  قطر کے درمیان منتشر ہوگئی ہے جبکہ دیگر افراد قطر اور لبنان میں آباد ہیں اور ان کے علاوہ ہنیہ، عاروری، زاهر جبارين، وسى ابو مرزوق اور نزار عوض الله زیادہ تر وقت ترکی میں گزارتے ہیں۔
حسام بدران، عزت الرشق، محمد نصر، سامع خاطر اور ماہر عبید قطر میں ہی قیام پذیر ہیں اور یہ لوگ کبھی کبھی لبنان بھی جاتے ہیں اور پولیٹیکل بیورو کے باقی ممبران غزہ کی پٹی میں رہتے ہیں۔(۔۔۔)
پیر 14 رجب المرجب 1441 ہجرى - 09 مارچ 2020ء شماره نمبر [15077]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]