فرانسیسی پریس ایجنسی کے مطابق روگرز کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ ان کی وفا ان کے گھر والوں کے درمیان فطری انداز میں ہوئی ہے اور ان کے اہل خانہ نے مزید کہا کہ کوویڈ - 19 وبا کی وجہ سے ملک کے اندر جو ہنگامی صورتحال ہے اس کے پیش نظر وہ ایک مخصوص اور مختصر سی تقریب منعقد کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔(۔۔۔)
اتوار 27 رجب المرجب 1441 ہجرى - 22 مارچ 2020ء شماره نمبر [15090]