موسیقی کی دنیا کے ستارے "کینی روگرز" کی وفات

سنہ 2013 میں برطانیہ کے اندر گلیستانبری تیوہار میں کینی روگرز کو دیکھا جا سکتا ہے (ڈی پی اے)

TT

6 دہائیوں پر مشتمل اپنے موسیقی کیریئر والے مشہور امریکی "ملکی" گلوکار کینی روگرز 81 سال کی عمر میں اس دنیا سے الوداع ہو گئے ہیں اور یاد رہے کہ اس کی اطلاع ان  کے اہل خانہ نے دی ہے۔
فرانسیسی پریس ایجنسی کے مطابق روگرز کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ ان کی وفا  ان کے گھر والوں کے درمیان فطری انداز میں ہوئی ہے اور ان کے اہل خانہ نے مزید کہا کہ کوویڈ - 19 وبا کی وجہ سے ملک کے اندر جو ہنگامی صورتحال ہے اس کے پیش نظر وہ ایک مخصوص اور مختصر سی تقریب منعقد کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔(۔۔۔)
اتوار 27 رجب المرجب 1441 ہجرى - 22 مارچ 2020ء شماره نمبر [15090]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]