موسیقی کی دنیا کے ستارے "کینی روگرز" کی وفاتhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2194146/%D9%85%D9%88%D8%B3%DB%8C%D9%82%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D9%88%DA%AF%D8%B1%D8%B2-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D9%81%D8%A7%D8%AA
سنہ 2013 میں برطانیہ کے اندر گلیستانبری تیوہار میں کینی روگرز کو دیکھا جا سکتا ہے (ڈی پی اے)
لاس اینجلس:«الشرق الأوسط»
TT
لاس اینجلس:«الشرق الأوسط»
TT
موسیقی کی دنیا کے ستارے "کینی روگرز" کی وفات
سنہ 2013 میں برطانیہ کے اندر گلیستانبری تیوہار میں کینی روگرز کو دیکھا جا سکتا ہے (ڈی پی اے)
6 دہائیوں پر مشتمل اپنے موسیقی کیریئر والے مشہور امریکی "ملکی" گلوکار کینی روگرز 81 سال کی عمر میں اس دنیا سے الوداع ہو گئے ہیں اور یاد رہے کہ اس کی اطلاع ان کے اہل خانہ نے دی ہے۔ فرانسیسی پریس ایجنسی کے مطابق روگرز کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ ان کی وفا ان کےگھر والوں کے درمیان فطری انداز میں ہوئی ہے اور ان کے اہل خانہ نے مزید کہا کہ کوویڈ - 19 وبا کی وجہ سے ملک کے اندر جو ہنگامی صورتحال ہے اس کے پیش نظر وہ ایک مخصوص اور مختصر سی تقریب منعقد کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔(۔۔۔) اتوار 27رجب المرجب 1441 ہجرى - 22 مارچ 2020ء شماره نمبر [15090]
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھےhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4757606-%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%86%DB%92-%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B4-%DA%A9%DB%92-3-%D8%B1%DB%81%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A4%DA%BA-%D8%B3%D9%85%DB%8C%D8%AA-32-%D9%85%D8%B4%D8%AA%D8%A8%DB%81-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%DA%AF%D8%B1%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%B1-%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%8C-%D8%AC%D9%88-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے
ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)
ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔
ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔
جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]