نامزد عراقی وزیر اعظم عدنان الزرفی مؤثر شیعہ جماعتوں کے انکار کے باوجود نئی عراقی حکومت تشکیل دینے کے لئے اپنے رابطے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
نوری المالکی، ہادی العامری، عمار الحکیم اور خود حیدر العبادی جن کی تحریک سے تعلق رکھنے والے الزرفی ہیں، فالح الفياض، قيس الخزعلی کی قیادت میں "اہل حق جماعتوں" کے نمائندوں، صدری تحریک کے نمائندہ مقتدی الصدر اور شیعہ رہنماؤں کی ایک بڑی تعداد نے الحكيم کے گھر میں ایک اجلاس منعقد کیا ہے۔
باخبر ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں شرکت کرنے والوں نے مطالبہ کیا ہے کہ الزرفي اس عہدہ کو قبول نہ کرنے کے سلسلہ میں معذرت کریں تاکہ ان متبادل کے انتخاب کے لئے ان کے مابین بات چیت کا ایک اور دور شروع کیا جائے۔
اسی سلسلہ میں الزرفي نے اپنی طرف سے ان کوششوں پر خاموشی کا مظاہرہ نہیں کیا بلکہ انہوں نے ایک نئی قسم کا چیلنج جسے کسی بھی سابقہ امیدوار نے حکومت بنانے کے لئے پیش نہیں کیا تھا۔(۔۔۔)
ہفتہ 26 رجب المرجب 1441 ہجرى - 21 مارچ 2020ء شماره نمبر [15089]