ملیشیاؤں نے صنعاء اور دیگر شہروں میں بڑے پیمانے پر بلاک ڈاؤن کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد بیوٹی سیلون اور خواتین کے لباس کی دکانیں بند کرنا ہے اور ان کے یہ اقدامات خواتین کے خلاف کی جانے والی کاروائیوں میں سے ایک ہیں۔
ذرائع نے الشرق الاوسط کو صنعا میں کاسمیٹک دکانوں کے کچھ مالکان کے حوالے سے بتایا ہے کہ حوثی بندوق برداروں نے خواتین کے حفاظتی گروپ کے ساتھ ان کے اسٹوروں پر دھاوا بول دیا ہے اور انہیں گرفتار کرنے کی دھمکی دینے کے ساتھ ساتھ ان دکانوں کو بند کرنے کو بھی کہا ہے۔(۔۔۔)
پیر 28 رجب المرجب 1441 ہجرى - 23 مارچ 2020ء شماره نمبر [15091]