گروپ آف ٹوئنٹی کی سعودی ایوان صدر نے کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی صدارت میں رہنماؤں کے غیر معمولی مجازی اجلاس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد کورونا وبائی امراض سے نمٹنے اور اس کے انسانی اور معاشی اثر کو محدود کرنے کے لئے بین الاقوامی کوششوں کو منظم کرنے کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کرنا ہے اور اسی کے ساتھ بین الاقوامی تنظیموں اور علاقائی جماعتوں کو بھی اس غیر معمولی اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے دعوت دی گئی ہے۔
ایک طرف چین کا صوبہ ہوبائی دو ماہ سے زیادہ عرصے سے اپنے اوپر لگائی گئی سفری پابندیوں کو ختم کرنے کی تیاری میں ہے تو دوسری طرف عالمی ادارۂ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کوویڈ 19 وبا کی ایک نئی توجہ کا مرکز بن جائے گا۔(۔۔۔)
بدھ 30 رجب المرجب 1441 ہجرى - 25 مارچ 2020ء شماره نمبر [15093]