سعودی شہروں میں کرفیو نافذ اور جانسن آئی سی یو میں

سعودی شہروں میں کرفیو نافذ اور جانسن آئی سی یو میں

منگل, 7 April, 2020 - 09:15
سعودی عرب میں کیمیکل سے سڑک کو صاف کرنے کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (ایس پی اے)
سعودی عرب نے گزشتہ روز نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اپنے اقدامات کو مزید مستحکم کیا ہے اور ملک کے متعدد شہروں اور گورنریٹس میں مکمل کرفیو نافذ کردیا ہے اور یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو "کورونا" کی وجہ سے ان کی صحت مزید خراب ہونے کے بعد آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔
سعودی وزارت داخلہ نے جدہ، طائف، قطیف اور خبر کے تمام علاقوں کے ساتھ ساتھ ریاض، تبوک، دمام، ظھران اور ہفوف نامی شہروں میں 24 گھنٹہ کے کرفیو کا اعلان کیا ہے اور آجح کی تاریخ سے وہاں کوئی نہ داخل ہو سکتا ہے اور نہ وہاں سے کوئی باہر  نکل سکتا ہے اور وزارت نے زور دے کر کہا ہے کہ یہ ساری کاروائیاں صحتی اداروں مل کر کی جا رہی ہیں۔(۔۔۔)
منگل 14 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 07 اپریل 2020ء شماره نمبر [15106]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا