تل ابیب کی طرف سے گولان میں دمشق اور حزب اللہ کے تعاون کی تصدیق

گولن کی پہاڑیوں پر واقع ایک اسرائیلی فوجی چوکی کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے جو شام کے قصبے قنیطرا سے لی گئی ہے

TT

گزشتہ روز اسرائیل نے دو وڈیوز جاری کیا ہے جن میں ایران اور حزب اللہ کی فوجی سرگرمیوں کی تصدیق کی گئی ہے جن میں سے ایک مشرقی گولن میں ہے اور دوسری حمص کے قریب شمال میں ہے۔
پہلے ویڈیو کو ٹویٹر اور فیس بک پر عرب میڈیا کے لئے اسرائیلی فوج کے ترجمان ایویچائی ادرای نے شائع کی ہے اور اس میں اس سفر کی تصدیق کی ہے جسے شامی فوج کے پہلے مرحلے کے کمانڈر میجر جنرل علی احمد اسعد نے شامی گولن کی پہاڑیوں کے مشرقی حصے میں حزب اللہ کے مقامات کے مابین کیا ہے اور  اس ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ گولن کے مقبوضہ رخ سے لی گئی ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 18 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 11 اپریل 2020ء شماره نمبر [15110]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]