گزشتہ روز "جی-20" کے وزرائے توانائی کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب دنیا کو غیر معمولی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے محفوظ اور سستی توانائی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے پیداواریوں اور صارفین کے مابین مفادات کے توازن کو برقرار رکھنے کے مقصد سے تمام اقدامات کئے جانے چاہئے۔(۔۔۔)
اتوار 19 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 12 اپریل 2020ء شماره نمبر [15111]