چمک دمک کے بغیر رمضان ۔ مساجد ویران اور افطار کے دسترخوان غائب https://urdu.aawsat.com/home/article/2252491/%DA%86%D9%85%DA%A9-%D8%AF%D9%85%DA%A9-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D8%B1%D9%85%D8%B6%D8%A7%D9%86-%DB%94-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D8%AC%D8%AF-%D9%88%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%81%D8%B7%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B3%D8%AA%D8%B1%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%BA%D8%A7%D8%A6%D8%A8
چمک دمک کے بغیر رمضان ۔ مساجد ویران اور افطار کے دسترخوان غائب
رمضان کے پہلے دنوں میں قاہرہ کی ایک سڑک کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
لندن:«الشرق الأوسط»
TT
لندن:«الشرق الأوسط»
TT
چمک دمک کے بغیر رمضان ۔ مساجد ویران اور افطار کے دسترخوان غائب
رمضان کے پہلے دنوں میں قاہرہ کی ایک سڑک کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
توقعات کی تصدیق کے مطابق کل رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کا پہلا دن تھا، مقدس مہینہ میں "کورونا" کے سائے میں پہلا جمعہ اپنی تمام چمک اور دمک سے خالی تھا: مساجد، افطاری کے دسترخوان اور اجتماعی سحور حتی کہ فیملی کے ساتھ افطار کرنا سب کچھ ناپید تھا۔ ایجنسی فرانس پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق بیشتر ممالک کی طرف سے عائد پابندیاں مساجد کے دروازے بند رکھنے کی پابند ہیں جبکہ افطاری جو عام طور پر ایک رسمی ماحول میں ہوا کرتا ہے اور ان کے لئے اجتماعات بھی ہوتے ہیں ان سب پر پابندی لگی ہوئی ہیں۔(۔۔۔) ہفتہ 02رمضان المبارک 1441 ہجرى - 25 اپریل 2020ء شماره نمبر [15124]
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھےhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4757606-%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%86%DB%92-%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B4-%DA%A9%DB%92-3-%D8%B1%DB%81%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A4%DA%BA-%D8%B3%D9%85%DB%8C%D8%AA-32-%D9%85%D8%B4%D8%AA%D8%A8%DB%81-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%DA%AF%D8%B1%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%B1-%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%8C-%D8%AC%D9%88-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے
ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)
ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔
ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔
جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]