بدھ کے روز حکومت کی کمیونیکیشن کمیشن نے اس سریئٹل کمپنی جس کے زیادہ تر حصوں کے مالک مخلوف ہیں اور "ایم ٹی این" سے سرکاری خزانے کی 233.8 بلین شامی پاؤنڈز (334 ملین ڈالر) کی ادائیگی کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور یہ مطالبہ ایک فیصلے کے مطابق کیا گیا ہے جو پی ایم او کی طرف سے لیا گیا ہے اور اس کی مدت اگلے منگل تک ہے۔(۔۔۔)
اتوار 10 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 03 مئی 2020ء شماره نمبر [15132]