سعودی وزیر خزانہ: ہم کورونا کے اثرات سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں

سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان کو دیکھا جا سکتا ہے
سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان کو دیکھا جا سکتا ہے
TT

سعودی وزیر خزانہ: ہم کورونا کے اثرات سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں

سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان کو دیکھا جا سکتا ہے
سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان کو دیکھا جا سکتا ہے
سعودی عرب نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کی معیشت سمیت عالمی سطح پر پائے جانے والے موجودہ نقصانات کی روشنی میں اپنے عوامی اخراجات کو کم کرنے کے لئے باضابطہ طور پر تیاری کرنے کے مرحلے کی طرف جارہا ہے جو اب بھی بڑی حد تک اس تیل کی آمدنی پر منحصر ہے جس کی قیمتیں "کورونا" وبائی امراض کے اثرات کی وجہ سے زوال کا شکار ہیں۔
گزشتہ رات سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ مملکت جاری بحران کا مقابلہ کرنے کے لئے پرعزم ہے اور اسی وجہ سے خسارے کو کم کرنے کے مقصد سے سعودی اخراجات کو کم کرنے کے لئے تمام بجٹ کی اشیا کو کھولنے کا انتخاب کیا گیا ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ یہ اقدامات سخت اور تکلیف دہ ہو سکتے ہیں لیکن بحران کے خاتمے کے سلسلہ میں واضح وقت کے نہ ہونے کی وجہ سے یہ اقدامات ضروری ہیں اور انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں لازمی طور پر سخت تیار کرنی چاہئے اور ہم اس بحران سے طاقت ور ہوکر نکلیں گے۔(۔۔۔)
اتوار 10 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 03 مئی 2020ء شماره نمبر [15132]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]