عراقی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز شام کو الکاظمی کی حکومت کے قیام کے بارے میں رائے دہی کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا تھا جو کل فجر تک جاری رہا اور اسی اجلاس میں اس حکومت کو 15 وزراء کا اعتماد حاصل ہوا اور 5 امیدواروں نے اپنا اعتماد نہیں دیا جبکہ وزارت خارجہ اور تیل کی وزارتیں خالی رہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 15 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 08 مئی 2020ء شماره نمبر [15137]