نئی عراقی حکومت کا علاقائی اور بین الاقوامی خیر مقدم

گزشتہ روز بغداد میں ممبران پارلیمنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے الکاظمی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)

TT

انٹلیجنس ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر مصطفیٰ الکاظمی کی سربراہی میں نئی عراقی حکومت کو کل صبح سویرے پارلیمنٹ کا اعتماد حاصل کرنے کے فورا بعد ہی اسے داخلی اور بیرونی طور پر غیر معمولی حمایت حاصل ہو چکی ہے۔
عراقی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز شام کو الکاظمی کی حکومت کے قیام کے بارے میں رائے دہی کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا تھا جو کل فجر تک جاری رہا اور اسی اجلاس میں اس حکومت کو 15 وزراء کا اعتماد حاصل ہوا اور 5 امیدواروں نے اپنا اعتماد نہیں دیا جبکہ وزارت خارجہ اور تیل کی وزارتیں خالی رہیں۔(۔۔۔)

جمعہ 15 رمضان المبارک 1441 ہجرى - 08 مئی 2020ء شماره نمبر [15137]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]