ٹرمپ نے ویب سائٹوں کے قانونی تحفظ کو کیا کم

ٹرمپ نے ویب سائٹوں کے قانونی تحفظ کو کیا کم
TT

ٹرمپ نے ویب سائٹوں کے قانونی تحفظ کو کیا کم

ٹرمپ نے ویب سائٹوں کے قانونی تحفظ کو کیا کم
کل شام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک ایسے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرنا تھا جس میں ان سوشل میڈیا پر پابندیاں عائد کرنے کی بات کی گئی ہے جن کے ساتھ ان کا تصادم سامنےے آیا ہے کیونکہ انہوں اس نے ٹویٹر کے ساتھ اپنی مخالفت درج کرائی ہے جس نے دو دن قبل ان کے دو ٹویٹس کو گمراہ کن قرار دیا تھا۔

اگرچہ سیاسی اور قانونی حلقوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ٹرمپ اور سوشل میڈیا کے مابین عدالتی جنگ بھڑکنے والی ہے اور کچھ کا کہنا ہے کہ جب تک ٹرمپ اپنے مینڈیٹ کی جنگ نہیں ہا رجاتے تب تک یہ جنگ ختم نہیں ہوگی یا ان ذرائع کو اپنا بنانے میں وا کامیاب ہو جائیں اور اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ آزادی اظہار کے سلسلہ میں ایک سنگین کمی ریاستہائے متحدہ میں دیکھی جائے گی۔(۔۔۔)

جمعہ 06 شوال المکرم 1441 ہجرى - 29 مئی 2020ء شماره نمبر [15158]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]