صنعا میں حوثی اقوام متحدہ کی کاروں میں گھوم رہے ہیں

یمنی کارکنوں کے ذریعہ سوشل میڈیا پر گردش کررہی تصویر میں حوثیوں کے ایک اہلکار کو صنعا کی مرکزی جگہ میں بین الاقوامی کار کے ساتھ گھومتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

TT

یمنی کارکنوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر گردش کی جانے والی ان تصاویر نے جن میں حوثی بندوق برداروں کو اپنے فوجی لباس میں بین الاقوامی ایمبولینسوں میں گھومتے ہوئے دکھایا گیا ہے یمنیوں کو مشتعل کردیا ہے۔

صحت کے شعبے کے کارکنوں کے مطابق عالمی ادارۂ صحت کا لوگو کار کے ایک جانب واضح طور پر ظاہر ہو رہا ہے اور مہ بھی ایسے وقت میں جب حوثی زیر قیادت علاقوں میں یمنی اسپتالوں کے اندر وسائل کی کمی اور بیماروں کو منتقل کرنے کے لئے ایمبولینسوں کے فقدان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

الشرق الاوسط نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے عہدیداروں کو میل کے ذریعہ گردش کی جانے والی تصاویر کے بارے میں چند سوالات بھیجے ہیں اور عالمی ادارۂ صحت کے ریجنل آفس میں انفارمیشن آفیسر کا ردعمل بھی مزید پر امید جوابات کے ساتھ آئے ہیں اور اس کے لئے ہم یمن کے سلسلہ میں ڈونر کانفرنس کا انتظار کر رہے ہیں جو منگل کے روز سعودی عرب کی دعوت پر منعقد ہوگا۔(۔۔۔)

اتوار 08 شوال المکرم 1441 ہجرى - 31 مئی 2020ء شماره نمبر [15160]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]