سوڈان: نئے وزیر دفاع کی تقرری اور بشیر کے مامو کی گرفتاری

سوڈان: نئے وزیر دفاع کی تقرری اور بشیر کے مامو کی گرفتاری

بدھ, 3 June, 2020 - 18:00
گزشتہ روز سوڈان کے نئے وزیر دفاع کو خرطوم میں برہان اور حمدوک کے سامنے حلف لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے بی)
سوڈان میں نئے وزیر دفاع یاسین ابراہیم نے گزشتہ روز حاکم کونسل کے صدر عبد الفتاح البرہان، وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک اور عدلیہ کی خاتون صدر نعمت عبد اللہ کے سامنے حلف لینے کے بعد اپنے فرائض کا آغاز کر دیا ہے اور یاسین نے زور دیا ہے کہ وہ عبوری مدت کے اہداف کے حصول کے لئے حکومت کی مدد کریں گے۔

یہ عہدہ گزشتہ مارچ میں سابق وزیر دفاع جمال عمر کی وفات کے بعد سے خالی ہے اور حاکم کونسل کے فوجی مجموعہ نے 3 امیدواروں کو اس عہدہ کے لئے اس آئینی دستاویز کے مطابق آمادہ کیا تھا جسنے عبوری حکومت کے وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کو نامزد کرنے کا حق دیا تھا۔(۔۔۔)


بدھ 11 شوال المکرم 1441 ہجرى - 03 جون 2020ء شماره نمبر [15163]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا