یہ ساری باتیں گزشتہ روز "اسلامی تعاون تنظیم" کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کے دوران سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی تقریر میں سامنے آئی ہے اور انہوں نے کہ بھی کہا کہ اسرائیلی قبضے کے سرگرمی اقوام متحدہ کے دستاویز، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے متعلقہ قراردادوں کی واضح خلاف ورزی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 19 شوال المکرم 1441 ہجرى - 11 جون 2020ء شماره نمبر [15171]