اہل لیبیا کے مابین فوجی دوبارہ بات چیت کرنے کی تیاریاں شروع

لیبیا کے ایک اجتماعی قبر کی جگہوں سے کچھ لاشوں کے نکالنے کی کاروائی کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (غصہ کی لہر)

TT

باخبر ذرائع نے الشرق الاوسط سے تصدیق کی ہے کہ لیبیا میں اقوام متحدہ کا مشن تنازعے کے سلسلہ میں دونوں فریقوں کے مابین فوجی گفت وشنید کے ایک نئے دور کے انعقاد کا اعلان کرنے والا ہے اور ایک معاہدہ طے ہونے والا ہے جس کی وجہ سے تیل کی برآمد کو روکنے کے چند مہینوں بعد اس کو دوبارہ نکالنے کی ضمانت حاصل ہوگی۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران وفاقی حکومت کی صدارتی کونسل کے صدر فائز السراج نے  مشترکہ فوجی کمیشن (5 + 5) کے اندر بات چیت کے عزم کا اظہار کیا ہے اور سیاسی حل میں دلچسپی ظاہر کی ہے جس کی بنیاد انتخابات ہے اور انہوں نے یہ بھی نشاندہی کی ہے کہ دونوں فریقوں نے ملک میں رکنے والے تیل اسٹیشنوں اور تیل کی سہولیات کو دوبارہ کھولنے کی ضرورت پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 12 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 03 جولائی 2020ء شماره نمبر [15193]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]