اسپین میں دوبارہ پابندیوں کا سلسلہ شروع اور انگلینڈ ان پابندیوں سے آزاد

ایک کاتالان پولیس اہلکار کو اس لیریڈا شہر کے داخلی راستہ کی نگرانی کرتے ہوئۓ دیکھا جا سکتا ہے جہاں کل پابندیاں عائد کی گئی ہیں (اے ایف پی)

TT

دنیا بھر میں "کوویڈ ۔19" کی وبا کے پھیل جانے کے سلسلہ میں متضاد تصویر دکھائی دے رہی ہیں کیونکہ کچھ ممالک مہینوں سے جاری کورنٹائن کے ماحول سے نکل رہے ہیں تو کچھ ممالک میں دوبارہ کورنٹائل کے اقدامات شروع ہو گئے ہیں۔

اسپین نے گزشتہ روز کاتالونیا کے علاقے میں اپنی آبادی کے دو لاکھ سے زیادہ افراد پر دوبارہ پابندی مسلط کردی ہے جبکہ اس وائرس کے تقریبا 50 دیگر ہاٹ اسپوٹ کی نگرانی کی جارہی ہے اور اس وبا نے دنیا بھر کے 11 ملین سے زیادہ افراد کو متاثر کر دیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 14 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 05 جولائی 2020ء شماره نمبر [15195]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]