معاہدہ کے مطابق سب سے بڑی ہائیڈروجن پیداوار کی سہولت ماحول کے مطابق فراہم کی جائے گی جس کا مقصد ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی نقل وحمل کے شعبے کو پائیدار حل فراہم کرنا ہے۔
وہ پروجیکٹ جو تینوں شراکت داروں کی مساوی ملکیت ہے اس کے بارے میں توقع ہے کہ وہ ہائیڈروجن کی پیداوار شروع کرنے کے لئے 2025 تک مکمل ہوجائے گی اور پھر اسے عالمی منڈیوں میں ایکسپورٹ کیا جائے گا کیونکہ بائیو ایندھن سے نقل وحمل اور ٹرانسپورٹیشن سسٹم کو تقویت ملے گی۔(۔۔۔)
بدھ 17 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 08 جولائی 2020ء شماره نمبر [15198]