واشنگٹن: عراق میں ہماری موجودگی داعش کے خلاف لڑائی سے وابستہ ہے

امریکی سینٹرل فورسز کے کمانڈر جنرل کینتھ میک کینسی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

امریکہ نے عراق میں اپنے فوجیوں کی بقا کو داعش کے خلاف جنگ سے جوڑ دیا ہے کیونکہ وسطی خطے کے امریکی کمانڈر جنرل کینتھ میک کینسی نے واضح کیا  ہے کہ امریکہ کو عراقی حکومت کی مدد  کرنے کی ضرورت ہے اور عراق سے امریکی انخلاء داعش کے خاتمہ سے مربوط ہے ناکہ بغداد کے ساتھ اسٹریٹجک بات چیت کے نتائج  سے مربوط ہے۔

صحافیوں سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے میک کینسی نے جنہوں نے حال ہی میں عراق کا دورہ کیا اور وزیر اعظم مصطفی الکاظمی سے ملاقات کی ہے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ عراقی حکومت پارلیمنٹ کی طرف سے تمام غیر ملکی افواج کے انخلا کے فیصلے کے باوجود امریکی افواج کو ملک میں موجود رہنے کے لئے کہے گی۔(۔۔۔)

جمعرات 18 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 09 جولائی 2020ء شماره نمبر [15199]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]