ہلا التویجری: سعودی عرب میں خواتین کی فائل پر ایک جامع گفتگو

ڈاکٹر ہلا التویجری کو "الشرق الاوسط" کے ساتھ گفتگو کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (تصوير: علي الظاهری)
ڈاکٹر ہلا التویجری کو "الشرق الاوسط" کے ساتھ گفتگو کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (تصوير: علي الظاهری)
TT

سعودی عرب میں "فیملی افیئرس کونسل" کی خاتون سکریٹری جنرل ڈاکٹر ہلا التویجری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سعودی عرب میں عورت کی فائل کے سلسلہ میں جامع طور پر گفتگو کی جا رہی ہے اور اسے بین الاقوامی سطح کے سب سے بہتر نظام کے مطابق کیا جا رہا ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ اس نظام کے مطابق ایک بھی محکمہ فائل سے متعلق نہیں ہے اور اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ خواتین کے بارے میں ہر محکمہ کی خاص پالیسیاں ہیں جن کی وجہ سے انہیں ان کے تمام حقوق حاصل ہوتے ہیں۔

"الشرق الاوسط" کو بیان دیتے ہوئے ہلا التویجری نے خواتین سے متعلق تمام بین الاقوامی تنظیموں کی فائلوں میں نام نہاد "توازن" کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اس بات کی نشاندہی کی  ہے کہ یہ تصور عوامی اور خاندانی زندگی کے مابین خواتین کے توازن پر مبنی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 18 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 09 جولائی 2020ء شماره نمبر [15199]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]