اس بمباری کے 24 سال بعد جس میں 20 افراد ہلاک اور 498 زخمی ہوئے تھے واشنگٹن کی عدالت نے حال ہی میں فیصلہ دیا ہے کہ تہران نے سعودی عرب میں حملہ کرنے والی اپنی افواج کو مالی مدد اور دھماکہ خیز مواد فراہم کیا تھا اور یہ بھی واضح کیا کہ "پاسداران انقلاب" اس حملے کا ذمہ دار ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 20 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 11 جولائی 2020ء شماره نمبر [15201]