وبا کی اصلیت کی تحقیقات کے لئے "ورلڈ ہیلتھ" چین کی طرف روانہ https://urdu.aawsat.com/home/article/2385611/%D9%88%D8%A8%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D8%B5%D9%84%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%AD%D9%82%DB%8C%D9%82%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D9%88%D8%B1%D9%84%DA%88-%DB%81%DB%8C%D9%84%D8%AA%DA%BE-%DA%86%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%D8%B1%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%81
وبا کی اصلیت کی تحقیقات کے لئے "ورلڈ ہیلتھ" چین کی طرف روانہ
ہانگ کانگ میں پیدل چلتے ہوئے شہریوں کو ماسک پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جہاں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے (اے ایف پی)
عواصم: «الشرق الاوسط»
TT
TT
وبا کی اصلیت کی تحقیقات کے لئے "ورلڈ ہیلتھ" چین کی طرف روانہ
ہانگ کانگ میں پیدل چلتے ہوئے شہریوں کو ماسک پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جہاں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے (اے ایف پی)
گزشتہ روز عالمی ادارۂ صحت نے کورونا وائرس کے عالمی معاملات میں ریکارڈ اضافہ کیا ہے اور اس اضافہ میں 24 گھنٹوں کے اندر 228 ہزار اور 102 کیس سامنے آئے ہیں جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وبا اب بھی قابو سے باہر ہے اور روزانہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ اضافہ امریکہ، برازیل، ہندوستان اور جنوبی افریقہ میں ہوا ہے۔
اسی اثناء میں وبائی امراض کے ایک ماہر اور جانوروں کے صحت کے ماہر نے ڈبلیو ایچ او کی طرف سے چین گئے ہیں تاکہ اس وبا کی اصل کی تحقیقات کی جاسکیں اور دنیا میں تباہی پھیلانے والے "کوویڈ -19" وائرس کے جانوروں کے ذرائع کا تعین کر سکیں اور عالمی ادارۂ صحت نے بتایا ہے کہ ٹیم اس ہفتے کے آخر میں بیجنگ پہنچے گی جس سے ایک وسیع تر مشن کی راہ ہموار ہوگی اور ان کا مقصد یہ طے کرنا ہے کہ انسانوں میں وائرس کیسے پھیلتا جا رہا ہے۔(۔۔۔)
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)