تیونس: الفخفاخ کی طرف انہیں ہٹانے کے لئے نہضہ کی کاروائی کے خلاف حکومت ترمیم کا وعدہ

26 فروری 2020 کو اپنے اقتدار سنبھالنے کے دن پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے الفخفاخ کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

TT

تیونس کے وزیر اعظم الیاس الفخفاخ نے حکومتی اتحاد میں سب سے بڑے شراکت دار "نہضہ موومنٹ" کے اس اقدام کے جواب میں جلد ہی حکومت میں رد وبدل کرنے کا وعدہ کیا ہے اور اس کی وجہ مفادات کے تصادم میں ملوث ہونے کے شبہات کی پس منظر میں انہیں کی کوشش ہے۔

الفخفاخ کا یہ فیصل اس وقت سامنے آیا ہے جب نہضہ مومنٹ نے پرسو موجودہ حکومت کی حمایت ترک کرنے اور تحریک کے رہنما راشد الغنوشي (جو پارلیمنٹ کے اسپیکر بھی ہیں) کو نئی حکومت تشکیل کرنے کے لئے سیاسی مشاورت شروع کرنے کی ذمہ داری دینے کا ارادہ کیا ہے تاہم صدر جمہوریہ قیس سعید نے اس اقدام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت یہ اقدام آئین کے مطابق نہیں ہے۔(۔۔۔)

بدھ  24 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 15 جولائی 2020ء شماره نمبر [15205]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]