سعودی ریاستی سیکیورٹی ایوان صدر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ درجہ بند کمپنیاں مندرجا ذیل ہیں: الهرم ایکسچینج کمپنی، ٹیلیکوم کمپنی، الخالدی ایکسچینج کمپنی، عبد الرحمن علی حسین الاحمد الراوی اور نجات سوشل کیئر آرگنائزیشن ہیں جس کے ڈائریکٹر سعید حبیب احمد خان ہیں۔(۔۔۔)
جمعرات 25 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 16 جولائی 2020ء شماره نمبر [15206]