ڈیم کو بھرنے کے بارے میں ایتھوپیا کی یقین دہانی

سیٹلائٹ کے ذریعہ لی گئی تصویر میں ایتھوپیا کے نہضہ ڈیم اور بلو دریائے نیل کے ایک قریبی منظر کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں ڈیم کے پچھلے حصہ کو بھرنے کا کام شروع ہونے کی وجہ سے ایک بڑے ذخائر کا انکشاف ہوا ہے (اے بی ای)

TT

گزشتہ روز ایتھوپیا نے سوڈان اور مصر کو یقین دہانی کرایا ہے اور نہضہ ڈیم کے ذخیرہ کو بھرنے کے کام کو شروع ہونے سے انکار کیا ہے جبکہ بلو دریائے نیل پر تعمیر کیے جانے والے ڈیم کے بارے میں متضاد خبریں مل رہی ہیں اور اس سے دریائے نیل میں پانی کی فراہمی پر پڑنے والے اس کے اثرات کے خدشات پیدا ہورہے ہیں۔

سرکاری ایتھوپیا ٹیلیویژن کی جانب سے ایتھوپیا کے وزیر پانی سیلی بیکیل کے بیانات کے بارے میں غلط بیانی اور شبہہ پر معذرت کے شائع ہونے کے بعد سوڈانی وزارت خارجہ نے کل کہا ہے کہ ایتھوپیا کے ہم منصب نے انہیں آگاہ کیا ہے کہ ذخائر بھرنے کے سلسلہ میں جو بات گردش کر رہی ہے وہ خبر درست نہیں ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 26 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 17 جولائی 2020ء شماره نمبر [15207]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]