"نہضہ ڈیم" کے اختلافات پر تبادلۂ خیال کرنے کے لئے منی افریقی سربراہی اجلاس

"نہضہ ڈیم" کے اختلافات پر تبادلۂ خیال کرنے کے لئے منی افریقی سربراہی اجلاس
TT

"نہضہ ڈیم" کے اختلافات پر تبادلۂ خیال کرنے کے لئے منی افریقی سربراہی اجلاس

"نہضہ ڈیم" کے اختلافات پر تبادلۂ خیال کرنے کے لئے منی افریقی سربراہی اجلاس
کل منگل کو ہونے والے ایتھوپیا کے "نہضہ ڈیم" کے بارے میں اختلافات پر بات چیت کرنے کے لئے ایک منی افریقی سربراہی کانفرنس کا اعلان کیا گیا ہے۔

سوڈان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک کو افریقی یونین کے صدر جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامفوزا کی طرف سے سمٹ میں شرکت کرنے کی دعوت ملی ہے جبکہ مصری صدر عبد الفتاح السیسی نے گزشتہ روز رامفوزا کے ساتھ فون پر ہونے والک گفتگو میں دوبارہ اس بات کی تاکید کی ہے کہ مصر یکطرفہ اقدامات کو مسترد کرتا ہے کیونکہ اس سے نیل کے پانیوں میں اس کے حقوق کو نقصان پہنچے گا اور انہوں نے ایتھوپیا کے "نہضہ ڈیم" کو چالو کرنے اور اسے بھرنے کے قواعد کے سلسلہ میں تمام فریقوں کے درمیان مکمل طور پر قانونی معاہدہ کرکے اس مسئلہ کو ختم کرنے کی بات کی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 27 ذی القعدہ 1441 ہجرى - 18 جولائی 2020ء شماره نمبر [15208]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]