معیشت کی بحالی کے لئے ایک تاریخی یورپی معاہدہ

گزشتہ روز برسلز میں یورپی سربراہی کانفرنس کے اختتام پر میرکل اور میکرون کھ دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
گزشتہ روز برسلز میں یورپی سربراہی کانفرنس کے اختتام پر میرکل اور میکرون کھ دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
TT

کل یوروپی یونین کے رہنما برسلز میں میراتھن سمٹ کے اختتام پر اپنے ممالک کی معیشتوں کو بحال کرنے کے لئے ایک بہت بڑے منصوبہ کے سلسلہ میں معاہدہ کیا ہے جو "کوویڈ 19" کی وجہ سے غیرمعمولی کساد بازاری کا شکارہ ہے جبکہ دنیا میں وبائی اموات 600 ہزار سے تجاوز کر گئے ہیں۔

4 دن کی سخت اور کشیدہ بات چیت کے بعد رہنماؤں نے مشترکہ قرض کے ذریعہ مالی تعاون سے 750 بلین یورو منصوبے کے انتظامات کے سلسلہ میں معاہدہ طے کرلیا ہے۔

یورپی کونسل کے صدر چارلس مائکل نے گزشتہ روز صبح اپنے ٹوید میں "معاہدہ!"  لکھا ہے جبکہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے یوروپ کے لئے اس تاریخی دن کا خیر مقدم کیا ہے اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا کہ یورپ یونین کے قیام کے وقت سے اب تک کا سب سے بڑا بحران کے ہے اور اس سلسلہ میں کیا جانے والا ردعمل قابل تعریف ہے۔(۔۔۔)

بدھ 01 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 22 جولائی 2020ء شماره نمبر [15212]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]