سعودی عرب نے اپنے شہریوں کی وطن واپسی کے لئے 4 ممالک کے ساتھ اپنے بارڈر کھول دئے

سعودی عرب نے اپنے شہریوں کی وطن واپسی کے لئے 4 ممالک کے ساتھ اپنے بارڈر کھول دئے

جمعہ, 24 July, 2020 - 17:15
4 ممالک کے ساتھ لگے بارڈر کے افتتاح کے اعلان کے ساتھ ہی گزشتہ روز بحرین سے وطن واپس آنے والوں کو دیکھا جا سکتا ہے (تصویر: عیسیٰ العربیسی)
کویت، امارات، بحرین اور اردن میں سعودی سفارت خانوں نے گزشتہ مارچ میں عارضی طور پر بند ہونے کے بعد سعودی شہریوں کی پیشگی اجازت کے بغیر واپسی کے لئے زمینی بارڈر والے کھولنے کا اعلان کیا ہے اور یہ سب سعودی عرب کی جانب سے "کورونا" وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لئے کیے گئے احتیاطی اقدامات کے تحت ہوئے ہیں اور سعودی وزارت صحت نے بھی عید الاضحی کے موقع پر ہونے والے پروگراموں اور ملاقاتوں میں حفاظتی اقدامات اٹھانے پر زور دیا ہے۔

دوسری طرف واشنگٹن اور "ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن" کے درمیان تناؤ میں اضافہ ہو گیا ہے اور اس آرگنائزیشن کے جنرل منیجر ٹیڈروس اذانوم گبریسوس نے گزشتہ روز ان بیانات کو مسترد کردیا ہے جن میں ان کی خود مختاری پر سوال اٹھائے گئے ہیں۔(۔۔۔)


جمعہ 03 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 24 جولائی 2020ء شماره نمبر [15214]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا