بیروت میں جنازے، ہولناکی اور ہمدردی کے مناظر

بیروت میں جنازے، ہولناکی اور ہمدردی کے مناظر

جمعرات, 6 August, 2020 - 07:30
بیروت میں ہونے والے ایک زبردست دھماکے کے ایک روز بعد ہی لبنان کے فوجیوں کو ملبے کے ڈھیروں میں دبے ممکنہ طور پر زندہ بچ جانے والے افراد کو تلاش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ذریعہ اس ملک کے دورہ کے موقع پر پرسو روز بندرگاہ میں ہوئے دھماکے کے نتیجے میں رنج وغم کا ماحول پیدا ہو گیا ہے اور اس حادثہ میں سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں اور بہت سے خاندان پریشان ہیں کیونکہ متعدد افراد اسپتالوں اور ملبے میں لاپتہ ہیں اور اسی کے ساتھ ہی لبنان کے دارالحکومت کو تباہ کن شہر قرار دے دیا گیا ہے۔

جنازوں، ہولناکی اور بین الاقوامی ہمدردی کے درمیان امداد پہنچنے شروع ہو گئے ہیں اور وزرا کونسل نے بیروت میں دو ہفتوں کی مدت کے لئے ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے لیکن اس کی مدت میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے اور اس کے مطابق اعلی فوجی اتھارٹی فوری طور پر سلامتی کی بحالی کا فرض سنبھالے گی۔


کابینہ نے فوج سے بندرگاہ کے ذمہ داروں کو نظربند کرنے کی درخواست کی ہے۔(۔۔۔)


جمعرات 16 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 06 اگست 2020ء شماره نمبر [15227]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا