ڈپٹی ٹریژری سکریٹری جسٹن مزینیچ نے بتایا ہے کہ پابندیوں میں فيصل الوادي، مصباح محمد وادی، نور الدين مصباح اور الوفاق کمپنی شامل ہے جو مالٹا کی ایک کمپنی ہے کیونکہ یہ سب طرابلس کے مغرب میں واقع زوارہ کی بندرگاہ کے ذریعے شمالی افریقہ اور جنوبی یورپ کے درمیان غیر قانونی اسمگلنگ کی کاروائیاں کرتے ہیں اور یہ سب "الوفاق حکومت" کے کنٹرول میں ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 17 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 07 اگست 2020ء شماره نمبر [15228]