کرونا متاثرین کی تعداد 20 ملین تک پہنچی جن میں ایک چوتھائی تعداد امریکہ میں ہے

کرونا متاثرین کی تعداد 20 ملین تک پہنچی جن میں ایک چوتھائی تعداد امریکہ میں ہے

پیر, 10 August, 2020 - 15:30
ہفتہ کے دن برازیل کے کوپاکابانا بیچ پر "کوویڈ ۔19" کے متاثرین کو باد کرنے کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
اعداد وشمار سے متعلق سائٹ ورلڈ میٹر کے مطابق کورونا کی وبا جو پوری دنیا میں پھیل رہی ہے 20 ملین افراد کو متاثر کر چکی ہے جبکہ اموات کی تعداد 730،000 سے تجاوز کر گئی ہے۔

جون ہاپکنز یونیورسٹی کی ایک اعداد وشمار کے مطابق امریکہ میں کل کورونا وائرس سے متاثرین افراد کی تصدیق شدہ تعداد پانچ ملین سے زیادہ ہو چکی ہے جس کے بعد اب امریکہ میں عالمی سطح پر متاثرین کی ایک چوتھائی تعداد ریکارڈ کی گئی ہے اور اب بھی پہلی عالمی معاشی طاقت وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہے اور اس کی سرزمین پر 162،000 سے زیادہ افراد کی موت ہوئی ہے۔


اسی سلسلہ میں ایک طرف یوروپی ممالک اس وبا کی نئی لہر پر قابو پانے کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں تو دوسری طرف برصغیر کے شمال میں آنے والی گرمی کی لہر نے احتیاطی تدابیر، نقاب پہننے، پارکوں اور ساحلوں پر رہائش پذیر لوگوں کو روکنے کے چیلنجوں کو کئی گنا بڑھا دیا ہے۔(۔۔۔)


پیر 20 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 10 اگست 2020ء شماره نمبر [15231]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا