روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ یہ آلہ اس وقت پھٹا جب ایک روسی قافلہ دیر الزور شہر کے قریب انسانی ہمدردی کی کارروائی کے بعد واپس آرہا تھا اور وزارت کے ایک بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دھماکے میں تین فوجی زخمی ہوئے ہیں جبکہ ایک سینئر ملٹری مشیر (جنرل) کے عہدے کے حامل اپنے نقل وحمل اور طبی امداد فراہم کرنے کے عمل کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 29 ذی الحجہ 1441 ہجرى - 19 اگست 2020ء شماره نمبر [15240]