سلامتی کونسل کی طرف سے یونیفیل کے مشن میں توسیع اور اس میں ترمیم

TT

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 ممبر ممالک نے لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس (UNIFIL) کے مینڈیٹ میں توسیع سے متعلق فرانس کی طرف سے تیار کردہ قرارداد 2539 کے متن پر زبانی نوٹ کے ذریعے ووٹ دیا ہے اور اس دباؤ کے تحت اس فورس کو دیئے گئے مینڈیٹ میں متعدد ترامیم بھی شامل کی گئیں ہیں۔

اقوام متحدہ میں مستقل امریکی نمائندے کیلی کرافٹ نے کہا ہے کہ یونیفیل کے مینڈیٹ میں قرار داد 2539 کے ذریعہ پیش کی جانے والی ترامیم سے اسرائیل کی سرحدوں کے قریب بین الاقوامی مشن کے بارے میں سلامتی کونسل کی غفلت کی ایک طویل مدت کا خاتمہ ہوا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 11 محرم الحرام 1442 ہجرى - 30 اگست 2020ء شماره نمبر [15251]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]