نومبر میں "کوویڈ ۔19" کے لئے امریکی ویکسین سامنے آئے گا

فرانسیسی عوام کو "کوڈ - 19" کے خلاف ہونے والی ایک مہم کے طور پر کل مونڈپیلئر میں ٹیسٹ کے لئے "ریڈ کراس" کے اسکریننگ کے پا سدیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

امریکی حکام نے نئے کورونا وائرس ویکسین کی تقسیم کے آغاز کے لئے اگلے نومبر کی تاریخ مقرر کردی ہے اور بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے مرکز نے مقامی ریاستوں اور طبی مراکز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس ویکسین کی فراہمی اور تقسیم کرنے کی تیاری کریں اور اس وقت اس عمل میں رکاوٹ کا باعث بننے والی چیز کو دور کرے۔

ویکسین کی تقسیم کی تاریخ پر سیاست کرنے کی وجہ سے اس درخواست نے ایک تنازعہ برپا کردیا ہے اور یہ امریکی صدارتی انتخابات کی تاریخ کے مطابق ہوگی اور  کچھ لوگوں نے اس ویکسین کے معیار پر جوا کھیلا ہے جس کو انتظامیہ تقسیم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے؛ کیونکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سیاسی مستقبل اس وائرس سے متعلق ردعمل پر منحصر ہے جس نے 185،000 امریکیوں کو ہلاک کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 16 محرم الحرام 1442 ہجرى - 04 ستمبر 2020ء شماره نمبر [15256]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]