ٹرمپ: بحرین اور اسرائیل کے مابین ہوا امن معاہدہ

ٹرمپ کے ذریعہ کل وائٹ ہاؤس میں بحرین اور اسرائیل امن معاہدہ پر دستخط کرنے کے اتفاق کا اعلان کرنے کے بعد ان کے نائب اور سینیئر مشیر کار کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

متحدہ عرب امارات اور عبرانی ریاست کے مابین تاریخی معاہدہ کے ایک ماہ بعد بحرین اور اسرائیل نے اپنے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے سلسلہ میں اتفاق کیا ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں اپنے سینئر ساتھیوں کی موجودگی میں اس معاہدہ کا اعلان کیا ہے۔
 
اسی سلسلہ میں بحرین نے اعلان کیا ہے کہ اس کے وزیر خارجہ عبد اللطیف الزياني اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو منگل کو وائٹ ہاؤس میں متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدہ پر دستخط کرنے کی تقریب میں شریک ہونے کے دوران بحرین امن معاہدہ پر دستخط کریں گے ۔

ٹرمپ نے بحرین اور اسرائیل معاہدہ کو نئی تاریخی پیشرفت قرار دیتے ہوئے مزید کہا ہے کہ ہمارے دو عظیم دوست اسرائیل اور بحرین نے آپس میں امن معاہدہ کیا ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ بحرین اسرائیل کے ساتھ 30 دن میں صلح کرنے والا دوسرا عرب ملک ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 24 محرم الحرام 1442 ہجرى - 12 ستمبر 2020ء شماره نمبر [15264]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]