قاہرہ کی طرف سے "کوآرٹیٹ" کی ہم آہنگی کے ذریعہ انقرہ کے قربت کی کوشش

قاہرہ کی طرف سے "کوآرٹیٹ" کی ہم آہنگی کے ذریعہ انقرہ کے قربت کی کوشش

ہفتہ, 19 September, 2020 - 15:15
ترک صدر رجب طیب اردوغان کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
مصر نے کل اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسے تعلقات میں بہتری لانے کے مقصد سے پوشیدہ اور علانیہ سطح پر گفت وشنید کے لئے ترک کی طرف سے دعوتیں موصول ہوئی ہیں لیکن اس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس تناظر میں اس کے اقدامات اکیلے نہیں آئے ہیں اور اس نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے والے عرب کوآرٹیٹ ممالک کے ذریعہ انقرہ کے ساتھ ہر طرح کی قربت کی کوشش کی ہے۔
 

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ مصر کے ساتھ بات چیت کرنے کے سلسلہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے اور بحیرہ روم میں سرحدوں کی حد بندی کے معاہدے پر دستخط کرنے کے لئے دونوں ممالک کی انٹلیجنس کے درمیان بات چیت ہو رہی ہے اور انہوں نے گزشتہ روز اسطنبول میں اپنے بیانات میں یہ بھی کہا ہے کہ مصر کا یونان کے ساتھ ہونے والے معاہدہ سے ہم غمزدہ ہوئے ہیں۔


مصر نے گزشتہ روز ترک ممالک کی طرف سے دونوں ملکوں کے درمیان سمندری سرحدوں کی توثیق کرنے کے معاہدہ پر دستخط کرنے  اور اس سے پہلے سیاسی تعلقات میں بہتری لانے کی راہ ہموار کرنے کے سلسلہ میں جواب دیا ہے۔(۔۔۔)


ہفتہ 02 صفر المظفر 1442 ہجرى - 19 ستمبر 2020ء شماره نمبر [15271]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا