"عالمی تجارت" کی قیادت کی دوڑ میں تویجری دوسرے مرحلے میں ہیں

"عالمی تجارت" کی قیادت کی دوڑ میں تویجری دوسرے مرحلے میں ہیں

ہفتہ, 19 September, 2020 - 16:15
فریم میں محمد تویجری کے ساتھ ساتھ سوئٹزرلینڈ کی شہر جنیوا میں عالمی تجارتی تنظیم کی عمارت کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
"ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن" کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کے لئے سعودی امیدوار محمد تویجری برطانیہ، جنوبی کوریا اور نائیجیریا کے امیدواروں کے ہمراہ ریس کے دوسرے دور میں پہنچ گئے ہیں جبکہ مصر، میکسیکو اور مالڈووا کے امیدوار دستبردار ہوگئے ہیں۔

تویجری نے دوسرے مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لئے ضروری ووٹ حاصل کیے ہیں اور اس سے قبل رکن ممالک نے تنظیم کے لئے ان کے اصلاحی وژن کے سلسلہ میں اپنی رضا مندی کا اظہار کیا ہے جس میں انہوں نے باقی امیدواروں سے ایک مختلف نقطۂ نظر پیش کیا ہے اور وہ وژن تنظیم پر اعتماد بحال کرنے اور موجودہ اور مستقبل کی تبدیلیوں اور چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے اپنی صلاحیتوں کو مستحکم کرنا ہے۔(۔۔۔)


 ہفتہ 02 صفر المظفر 1442 ہجرى - 19 ستمبر 2020ء شماره نمبر [15271]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا