آرمی کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ لبنانی پانیوں کے اندر اور باہر لاپتہ افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہے۔
اس وقت لبنانی عوام دوائیوں کے نقصان اور خاص طور پر دائمی بیماریوں سے متعلق تشویش میں مبتلا ہیں اور ساتھ میں سنٹرل بینک نے اعلان کیا ہے کہ وہ غیر ملکی کرنسی کے ذخیرے کے کم ہونے کی وجہ سے اس کی درآمد پر سبسڈی دینا بند کردے گا جس کی وجہ سے شہریوں نے دوائیوں کو ذخیرہ کرنے کا ارادہ کیا اور ان اطلاعات کے مطابق یہ معلوم ہوا ہے کہ دوائیوں کی اسٹاک ایک مہینے سے زیادہ عرصے تک کے لئے کافی نہیں ہے۔(۔۔۔)
اتوار 03 صفر المظفر 1442 ہجرى - 20 ستمبر 2020ء شماره نمبر [15272]