سعودی ریاستی سیکیورٹی کے ایوان صدر نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ اس سیل کو جس میں دس افراد شامل ہیں ان کو "سکیورٹی نگہداشت کے بعد 22 ستمبر کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے کہ ان میں سے تین افراد نے 25 اکتوبر 2017 سے 8 دسمبر 2017 تک کے عرصہ دوران ایران میں انقلابی محافظوں کے مقامات پر فوجی اور فیلڈ ٹریننگ حاصل کی ہے۔(۔۔۔)
منگل 12 صفر المظفر 1442 ہجرى - 29 ستمبر 2020ء شماره نمبر [15281]