امریکہ اور مراکش کے مابین فوجی تعاون کے سلسلہ میں ایک معاہدہ

امریکہ اور مراکش کے مابین فوجی تعاون کے سلسلہ میں ایک معاہدہ

ہفتہ, 3 October, 2020 - 15:00
مراکشی وزیر خارجہ ناصر بوريطة کو گزشتہ روز رباط میں امریکی وزیر دفاع سے ملاقات کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
گزشتہ روز رباط میں مراکش اور امریکہ نے دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کے لئے ایک روڈ میپ معاہدہ (2020-2030) پر دستخط کیا ہے  اور رباط نے واشنگٹن کو دفاعی صنعت کے شعبے میں مراکش میں سرمایہ کاری کے لئے مشترکہ منصوبوں کو فروغ دے کر اس کے ساتھ فوجی تعاون کو مستحکم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

مراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوريطة کی موجودگی میں اس معاہدے پر مراکش نیشنل ڈیفنس ایڈمنسٹریشن کے انچارج ہیڈ آف گورنمنٹ عبدالطیف لودی اور امریکی وزیر دفاع  مارک ایسپر نے دستخط کیا ہے اور ایسپر گزشتہ روز شام کے وقت مراکش پہنچے تھے اور اس طرح وہ مغرب کا سفر ختم کرکے تیونس اور جزائر گئے ہیں۔(۔۔۔)


ہفتہ 16 صفر المظفر 1442 ہجرى - 03 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15285]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا