کانگریس ٹرمپ کے متاثر ہونے کے بعد اہلیت کی تحقیقات کرے گی

کانگریس ٹرمپ کے متاثر ہونے کے بعد اہلیت کی تحقیقات کرے گی
TT

کانگریس ٹرمپ کے متاثر ہونے کے بعد اہلیت کی تحقیقات کرے گی

کانگریس ٹرمپ کے متاثر ہونے کے بعد اہلیت کی تحقیقات کرے گی
نو روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے "کورونا" سے متاثر ہونے کے بعد کئی فائلوں کے سلسلہ میں کچھ چہ مو گوئیاں ہورہی ہیں اور ان میں معاشی بحالی کی فائل سے لے کر صدارتی مباحثوں کے معاملے تک کی بات ہے اور کانگریس میں ڈیموکریٹس افراد کی طرف سے بھی ان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

ایک قابل ذکر اقدام کے طور پر ایوان کی خاتون اسپیکر نینسی پیلوسی نے کانگریس سے صدر کے ذریعہ صحت کا جائزہ لینے کے لئے بل آنے والے منصوبہ کی حمایت کی ہے جس میں اس بات کا ذکر ہے کہ کیا وہ اپنے فرائض کی ادائگی کے سلسلہ میں اہل ہیں یا نہیں۔

یہ تجویز امریکی آئین کی پچیسویں ترمیم کے تحت ہے جس میں صدر کو اقتدار سے ہٹانے کی بات کی گئی ہے لیکن اس کے لئے شرط یہ ہے کہ وہ اپنے فرائض پورے کرنے میں ناکام ہوں۔(۔۔۔)

ہفتہ 23 صفر المظفر 1442 ہجرى – 10 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15292]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]