كسلا کے احتجاج میں 25 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں

كسلا کے احتجاج میں 25 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں
TT

كسلا کے احتجاج میں 25 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں

كسلا کے احتجاج میں 25 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں
مشرقی سوڈان کے كسلا شہر میں تناؤ اس وقت بڑھ گیا جب اس شہر میں گورنریٹ کے اس حاکم  کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران کم از کم 8 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوئے ہیں جنہوں نے عبوری حکومت پر بھی حملہ کیا ہے اور خود مختار کونسل سے مداخلت کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک کی طرف سے  كسلا کے حاکم صالح عمار کی برخاستگی کے بعد مظاہروں نے بحیرہ احمر اور کسالہ ریاستوں میں لگاتار دوسرے دن بھی مزید شدت اختیار کی ہے اور عبوری خود مختار کونسل کے نائب چیئرمین محمد حمدان دقلو نے مداخلت کی ہے اور مشرقی سوڈان میں شہری انتظامیہ کے وفد سے ملاقات کے دوران انہوں نے ریاست کا وقار مسلط کرنے اور شہریوں کے تحفظ کا وعدہ کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 29 صفر المظفر 1442 ہجرى – 16 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15298]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]