ابرامز نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکی انتظامیہ رواں ماہ نئي قسم کی پابندیاں تیاری کر رہی ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ ان کا حالیہ یورپی ممالک کا دورہ ایران کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کرنے کے لئے تھا اور انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے برطانیہ اور جرمنی جیسے یورپی اتحادیوں سے ملاقات کی ہے اور بیشتر گفتگو غیر اعلانیہ رہے گی اور ہم اپنے اتحادیوں کے ساتھ مستقل گفتگو میں رہیں گے۔(۔۔۔)
بدھ 04 ربیع الاول 1442 ہجرى – 21 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15303]