ماسکو نے قره باغ صلح کے ساتھ ادلب کے پرسکون ہونے کا کیا وعدہ

گزشتہ روز مغربی شام کے شمال میں واقع ادلب کے دیہی علاقوں میں اریحا پر ہونے والے بم دھماکے میں ہلاک ایک شخص کو منتقل کرنے کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

ماسکو نے مغربی شام کے شمال میں واقع ادلب میں دوبارہ پرسکون کے ماحول کو ناغورنو قره باغ خطے میں پرسکون ماحول سے جوڑ دیا ہے۔

کل یہ ظاہر ہوا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوگان کے ساتھ ٹیلیفون پر جو گفتگو کی ہے وہ ادلب میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کو روکنے میں ناکام ہوئی ہے اور ایک روسی ذمہدار نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ پوتن نے ایک پختہ پیغام ارسال کیا ہے جس میں کہا ہے کہ ماسکو جنوبی قوقازکو کشیدگی کی لپیٹ میں نہیں جانے دے گا تاکہ وہ غیر ملکی دہشت گردوں کا اڈہ بن سکے۔(۔۔۔)

جمعرات 12 ربیع الاول 1442 ہجرى – 29 اکتوبر 2020ء شماره نمبر [15311]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]